-
غزہ کی ایک اور کامیابی، اسرائیلی وزیر جنگ نے استعفی دے دیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی جارحیت درجنوں فلسطینی زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰غزہ کے فلسطینی باشندوں نے بتیسویں ہفتے بھی انتفاضہ قدس کے نعرے کے ساتھ ہوئے واپسی مارچ میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور اس ہفتے بھی صیہونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور وحشی گری کا ارتکاب کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
گیارہ مہینے میں 300 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱بیت المقدس میں صیہونی فلسطینی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
-
مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں اور ہڑتالوں کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ تین فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹صیہونی فوجیوں نے عزہ کے مشرقی علاقے دیرالبلح میں حملہ کر کے کم سے کم تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت کی
-
توازن بدل چکے ہیں، ایک بیوقوفی اسرائیل کا وجود ختم کر سکتی ہے ... مقالہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸بحران شام اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اردن سے ملنے والی اس ملک کی سرحد کھل چکی ہے اور اردن سے بڑی تعداد میں لوگ شام پہنچ رہے ہیں اور اپنی ضرورت کا سامان خرید کر واپس جا رہے ہیں۔
-
واپسی مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷فلسطینیوں کے ہفتہ وار حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔