صیہونی فوج کی فائرنگ 1 شہید ، 380 زخمی- ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i305833-صیہونی_فوج_کی_فائرنگ_1_شہید_380_زخمی_ویڈیو
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جب کہ صہیونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran