SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • ایران اور موریٹانیہ کے وزرائے خارجہ کی فلسطین و یمن سمیت مختلف مسائل پر گفتگو

    ایران اور موریٹانیہ کے وزرائے خارجہ کی فلسطین و یمن سمیت مختلف مسائل پر گفتگو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی کے احاطے میں اسرائیلی تشدد کی سخت مذمت کی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی لڑکی شہید

    صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی لڑکی شہید

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۶

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے غرب اردن کے علاقے میں ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

  • مسجد الاقصی اور غرب اردن کی حمایت میں غزہ میں وسیع مظاہرہ

    مسجد الاقصی اور غرب اردن کی حمایت میں غزہ میں وسیع مظاہرہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    صیہونی پلیس کے ہاتھوں مسجد الاقصی کے تقدس کی پایمالی کی مذمت اور مقبوضہ غرب اردن میں رہنے والے فلسطینیوں سے کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے غزہ میں فلسطینیوں نے جمعے کی نماز کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • مسجد الاقصی پر حملہ صیہونی حکومت کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران

    مسجد الاقصی پر حملہ صیہونی حکومت کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے مسجد الاقصی پر خودساختہ صیہونی حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت زندہ ہے جبکہ صیہونیوں میں مایوسی ہے۔

  • صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴

    آج صیہونی دہشتگردوں نے تمام تر سفاکیت و بہیمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اور وہاں موجود نمازیوں اور روزہ داروں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے علاوہ انکے منتشر کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آنسو گیس کے گولوں اور شوکرز کا استعمال کیا، مسجد کے شیشے توڑے اور وہاں کے سامان کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور حتیٰ بوڑھوں اور خواتین پر بھی رحم نہیں کیا۔ ویڈیو میں صیہونی دراندازی کے بعد فلسطینیوں کو مسجد کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • بیت المقدس کے صحن میں فلسطینی جوانوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں: ویدیوز

    بیت المقدس کے صحن میں فلسطینی جوانوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں: ویدیوز

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰

    آج جمعے کے روز صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ پر چڑھائی کی جس کے بعد فلسطینی جوانوں کے ساتھ انکی شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مطابق ان جھڑپوں میں کم از کم 150 فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تقریبا 400 کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔

  • گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۷

    مختلف فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں

    اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشنز بہت ہی دردناک تھے۔

  • صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے بیت لحم کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS