SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • اگر کردستان سے اسرائیلی اڈے ختم نہ ہوئے تو پھر ماریں گے: سپاہ پاسداران

    اگر کردستان سے اسرائیلی اڈے ختم نہ ہوئے تو پھر ماریں گے: سپاہ پاسداران

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے عراق کے کردستان علاقے کی انتظامیہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر وہاں سے اسرائیلی اڈوں کو ختم نہیں کیا گیا تو وہ دوبارہ کارروائی کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گی۔

  • دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸

    اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔

  • اربیل میں امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ، سپاہ پاسداران نے کیا

    اربیل میں امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ، سپاہ پاسداران نے کیا

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے عراق کے شہر اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے اڈوں پر میزائل حملے کو ایک جوابی کارروائی قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی ٹولے کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو

    امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶

    عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.

  • دنیا خاموش، فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاری کا سلسلہ زور و شور سے جاری

    دنیا خاموش، فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاری کا سلسلہ زور و شور سے جاری

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، مقبوضہ فلسطین میں 700 سے زائد نئے مکانات کی تعمیر کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔

  • ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد

    ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰

    اسرائیلی صحافی نے ایران کے بارے تل ابیب اور قطر کے درمیان ڈرون مذاکرات کی تائید کی ہے۔

  • بین الاقوامی برادری اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرے: ایران

    بین الاقوامی برادری اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرے: ایران

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    شام میں اسرائیل کے دہشتگردانہ اقدام کے نتیجے میں دوایرانی فوجی مشیر کی شہادت پر ایران نے بین الاقوامی برادری اور سکیورٹی کاؤنسل سے اسرائیل کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے کا مطالبہ کیا  ہے۔

  • اسرائیل اپنی ہی قبر کھود رہا ہے، صیہونی تجزیہ نگار کا بڑا بیان

    اسرائیل اپنی ہی قبر کھود رہا ہے، صیہونی تجزیہ نگار کا بڑا بیان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰

    صیہونی حکومت کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنی ہی قبر اپنے ہاتھوں سے کھود رہا ہے۔

  • صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو

    صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    صیہونی ٹولے کے بہیمانہ اقدامات بھی فلسطینی عوام کو مزاحمت و استقامت سے نہیں روک پا رہے ہیں۔

  • یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو آباد کرنے کی سازش

    یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو آباد کرنے کی سازش

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۸ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS