SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • خودساختہ صیہونی ریاست کی اشتعال انگیزی

    خودساختہ صیہونی ریاست کی اشتعال انگیزی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴

    صہیونی تارکین وطن نے غرب اردن میں دن دہاڑے فلسطینیوں گاڑیاں تباہ کر دیں ہیں۔

  • شامی علاقوں پر صیہونی جارحیت

    شامی علاقوں پر صیہونی جارحیت

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱

    شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے اسرائیلی ميزائیلوں کو فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کردیا۔

  • صیہونی دہشتگرد نے تین فلسطینیوں کو کار سے کچلا، ایک شہید

    صیہونی دہشتگرد نے تین فلسطینیوں کو کار سے کچلا، ایک شہید

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷

    انتہاپسند صہیونی کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی کی تدفین کر دی گئی۔

  • ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی اٹارنی 

    ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی اٹارنی " فاتو بنسواد" مستعفی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    فاتو بنسواد صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کررہی تھیں۔

  • ایک اور فلسطینی آشیانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا

    ایک اور فلسطینی آشیانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲

    خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی باشندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہ مکان مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں محمد کبہا نامی ایک فلسطینی باشندے کا ہے جس پر صیہونیوں نے ایک صیہونی کو قتل کرنے کا الزام عائد کر کے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ صیہونی دہشتگردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے مگر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالم عرب سبھی پر مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے اور کوئی نہیں جو حیوانیت، بہیمیت، نسل پرستی اور دہشتگردی کے پیکر اسرائیل کو لگام دے سکے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ

    مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔

  • صہیونی دہشتگردوں نے فلسطینی قیدی کا مکان مسمار کر دیا

    صہیونی دہشتگردوں نے فلسطینی قیدی کا مکان مسمار کر دیا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷

    باوردی صیہونی دہشتگردوں نے قیدی کے گھر کو مسمار کئے جانے کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔

  • خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں

    خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳

    استقامتی محاذ سے پریشان خودساختہ صیہونی ریاست کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنانی عوام اور حکومت کو مرعوب کرنے کی کوشش کی ہے۔

  •  دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار

    دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔

  • شمالی غرب اردن میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی

    شمالی غرب اردن میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳

    شمالی غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملے میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۶ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS