-
اسرائیل کو تباہ کرنے کے منصوبے پر کام چل رہا ہے، اسرائیل کی کوئی بھی بیوقوفی اس کی آخری بیوقوفی ہوگی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف چھوٹی سی بھی بیوقوفی کی تو ہم ان کی میزائیل چھاونیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے جن کے بارے میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ایران پر حملے کے لئے ہی تیار کی گئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں حیفا اور تل ابیب کو نیستو نابود کر دیں گے۔
-
اسرائیل کی جارحیت میں ماں، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲رام اللہ میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی اور گرفتار ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر، اسرائیل میں تشویش
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر غزہ کے گلی کوچوں کی رونق بنی ہوئی ہیں اور اس سے اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن میں یواے ای اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی چھاونی کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ یمن کے سقطری جزیرے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی ہے۔
-
علاقے کے حالات کشیدہ، صیہونی فوج الرٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے میں کشیدگی کی وجہ سے مغربی کنارے پر فوج نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ، فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴فلسطین کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں لگی آگ+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔