• اقوام متحدہ: فلسطینی بچوں پر فائرنگ شرمناک اقدام

    اقوام متحدہ: فلسطینی بچوں پر فائرنگ شرمناک اقدام

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹

    مشرق وسطی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نے کل غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 15 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دیا۔

  • صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید

    صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹

    فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو

    بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱

    پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!

  • تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!

    تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵

    ۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!

  • آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲

    اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!

  • اسرائیلی فوجیوں نے ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر دھاوا بولا

    اسرائیلی فوجیوں نے ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر دھاوا بولا

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰

    اسرائیلی فوجیوں نے صیہونیت مخالف اور مزاحمتی محاذ کے حامی چینلوں کے دفاتر پر حملہ کیا۔

  • اسرائیل ایک بار پھر جنگی جنوں میں مبتلا ہوگیا

    اسرائیل ایک بار پھر جنگی جنوں میں مبتلا ہوگیا

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳

    اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس کے مجاہدین کا مقابلہ کرنے کے لیے، ریڈ فورس کے نام سے نیا فوجی دستہ قائم کر دیا ہے۔