-
افغانستان میں جھڑپ اور بم دھماکہ 11 ہلاک 8 زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغانستان میں ہونے والی جھڑپ اور بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 8 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔
-
ہرات میں کار بم دھماکا ، سترہ ہلاک و زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے-
-
افغانستان، چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیکورٹی فوسز کے ہاتھوں 6 طالبان مارے گئے۔
-
طالبان کے حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں ميں متعدد اہلکار کا جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو معصوم بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے۔
-
افعانستان، صوبہ زابل میں طالبان کا حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱فوجی بیس پر حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
طالبان کے ہاتھوں سات افغان سیکورٹی اہلکار گرفتار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹ایک جاسوس کی خیانت کے باعث افغانستان کے سات سیکورٹی اہلکاروں کو طالبان نے قیدی بنالیا ہے