-
افغانستان میں قیام امن پاکستان کی خواہش: عمران خان
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان سے جو ہوا کریں گے۔
-
امریکا اور طالبان کے مذاکرات کا اگلا دور
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱امریکا اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا اگلا دور آج دوحہ میں ہورہا ہے۔
-
افغانستان میں 54 ہلاک و زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶افغانستان اور اتحادی افواج کے طالبان کے ٹھکانوں پر دو مختلف حملوں میں 54 دہشتگرد اور عام شہری ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ڈومور کہنے والے امریکہ کی پاکستان سے مدد کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ 2018 کے الیکشن صاف اور شفاف ہوئے۔
-
افغانستان: 14 دہشتگرد ہلاک11 مغوی بازیاب
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰افغانستان میں طالبان حملوں میں اضافے کے بعد حکومتی سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج نے بھی اپنی کارروائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان پر پاکستانی موقف کو تسلیم کرلیا ہے کہ مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہیں۔
-
افغانستان میں 14 فوجی اور 20 داعشی ہلاک، 21 فوجی یرغمال
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئے، طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔
-
امریکی نمائندہ خصوصی اور طالبان رہنما پاکستان میں
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ اسلام آباد کےموقع پر 4 طالبان رہنما بھی پاکستان میں موجود تھے۔
-
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان میں آپریشن 13 دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کپیسامیں افغان فورسز کے آپریشن میں 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔