-
ایک حملے میں ۳۰ طالبانی ہلاک! ۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵افغانستان کے صوبۂ سمنگان میں طالبان کے ایک ٹریننگ سینٹر پر افغان فضائیہ نے بمباری کی جس میں کم از کم ۳۰ طالبان مارے گئے!
-
طالبان کمانڈرملاعبدالمنان اخوند کی ہلاکت کی تصدیق
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغان مسئلے کو فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ افغانستان کو ہمہ گیر سیاسی عمل کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک،25 مسافر اغوا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱افغانستان میں طالبان دہشتگرد 25 مسافروں سے بھری بس کو یرغمال بنا کر نامعلوم مقام پر اپنے ہمراہ لے گئے۔
-
طالبان کے حملے میں 22 افسران ہلاک، متعدد زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 22 افسران کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
-
طالبان امن کی بحالی میں سنجیدہ نہیں: عبداللہ عبداللہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے ملک میں 17 سالہ شورش کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ امن کے لیے سنجیدہ ہی نہیں۔
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست جاری
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶دہشتگردوں کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی،طالبان، جیش محمد، حرکت المجاہدین اورجماعت الفرقان سے ہے۔