ایک حملے میں ۳۰ طالبانی ہلاک! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i339670-ایک_حملے_میں_۳۰_طالبانی_ہلاک!_ویڈیو
افغانستان کے صوبۂ سمنگان میں طالبان کے ایک ٹریننگ سینٹر پر افغان فضائیہ نے بمباری کی جس میں کم از کم ۳۰ طالبان مارے گئے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran

افغانستان کے صوبۂ سمنگان میں طالبان کے ایک ٹریننگ سینٹر پر افغان فضائیہ نے بمباری کی جس میں کم از کم ۳۰ طالبان مارے گئے!