-
افغانستان: طالبان کے حملے میں15پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱افغانستان میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کے مابین تصادم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان: پولیس مرکز پر حملہ 6 اہلکار ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴افغانستان کے صوبے ھلمند میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے مرکز پر حملہ کرکے 6اہلکاروں کو ہلاک اور 8 کو شدید زخمی کردیاہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان کا لیڈرخان سجنا ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرغنہ خان سعید سجنا ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
امریکی ڈرون حملے میں طالبان سجنا گروپ کے سجنا محسود ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
-
افغانستان میں طالبان اورداعش دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
افغانستان کے خلاف بی بی سی چینل کا نیا پروپگنڈہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بی بی سی کی رپورٹ پر، کہ جس میں اس نے گروہ طالبان کے زیر تسلط علاقے کی جغرافیائی پوزیشن اور اس حدود میں بسنے والوں کے بارے میں پروپگنڈہ کیا ہے، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مبالغہ آمیز قرار دیا ہے اور کہا ہے گروہ طالبان کے لئے اس طرح کی نئی جغرافیائی حدود قائم کیا جانا صحیح نہیں ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔
-
طالبان کے پاس دو آپشن: دہشتگردی یا اسلام
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱افغان صدرکا کہنا ہے کہ طالبان کو انسانیت اور بربریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا ۔
-
افغان شہریوں کا اتنقام طالبان سے لیا جائے گا
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان: دھماکے اور راکٹ حملے میں 10 افراد جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹افغانستان کے شہروں قندہار اور غزنی میں کار بم دھماکے اور راکٹ حملے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔