-
افغانستان میں 63 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷افغان صوبے قندہار میں سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائیوں میں 63 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹افغانستان کے صوبے قندہار میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں اور جھڑپوں میں اب تک متعدد پولیس اہلکار اور طالبان ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔
-
افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 19 ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں انیس شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے خطرہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴افغان صدر کا کہناہے کہ دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ممالک نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ خود اپنے ملک کی سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔
-
افغانستان: 35 طالبان ہلاک،20 زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷افغانستان میں خصوصی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم طالبان کے کمانڈرز سمیت 35 دہشتگرد ہلاک اور20 زخمی ہوئے ۔
-
افغانستان: 19 سکیورٹی اہلکار اور 14 داعش ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 19 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴شمالی افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں سترہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹرتباہ ایک امریکی ہلاک 6 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک امریکی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، امریکہ سے دوستی کی سزا بھگت رہا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ سے دوستی کی سزا بھگت رہا ہے۔
-
افغانستان، فوجی چیک پوسٹوں پر حملے، متعدد فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴افغانستان میں طالبان نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے 13 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔