SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارے کی تباہی

  • امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ

    امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    امریکی فوج کا ایک طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔

  • عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ

    عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

    امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹

    امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

  • نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں

    نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵

    نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں۔

  • نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا

    نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک

    چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰

    چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔

  • چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ

    چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔

  • ایران کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد شہید

    ایران کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد شہید

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲

    ایران کا ایک طیارہ آج صبح حادثے کا شکار ہوا۔

  • پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو

    پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!

  • اسرائیل کا ہیلی کاپٹر تباہ

    اسرائیل کا ہیلی کاپٹر تباہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے غرب اردن میں اس ریاست کے ایک ہیلی کاپٹر کے سقوط کر جانے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۲۵ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS