-
انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، سبھی مسافر جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ سمندر میں گر گر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کا دیا ہوا سعودی ڈرون یمنی جیالوں کا شکار بنا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸یمنی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز سعودی عرب کی فضائیہ کے CH-4 قسم کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے پروں کی لمبائی 18 میٹر ہے اور یہ 5000 کیلومیٹر کی بلندی پر پانچ سے سات ہزار کیلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔
-
لاکربی سانحے کے گڑے مردے اکھاڑنے کا فیصلہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷امریکہ نے پان امریکن طیارے کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں لیبیا کے ایک شہری کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱شامی ذرائع نے شام میں امریکہ سے وابستہ (قسد) کرد فوجی ملیشیاء کے ایک سرغنہ کی ہلاکت اور امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے سقوط کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو کی موت
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴امریکی فوج کا ایک T-6B Texan II طیارہ آلاباما کے ایک رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹوں کی موت ہو گئی۔
-
یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵امریکہ کے صوبہ ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے تباہ, پائلٹ سمیت 6 ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔