-
یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔
-
ایرانی قوم ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : جواد ظریف
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر کو انسانوں کا بڑا سمندر دکھادیا۔
-
ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
یمن کی جنگ اور قطر کا محاصرہ غلط اندازوں اور تخمینوں کا المناک نتیجہ:جواد ظریف
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے مابین طاقت کے توازن میں فرق اور عدم مساوات سے ایک بحران پیدا ہوا ہے۔
-
ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی روس، عراق اور شام کے وزراء خارجہ سے گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقےاور شام کے شمالی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔
-
شامی کردوں، شامی حکومت اور ترکی کو اکٹھا کرنے کیلئے ایران کی تجویز
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آدانا معاہدہ سلامتی کے حصول کیلئے بہترین طریقہ ہے۔
-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے خصوصی نمائندے کی جواد ظریف سے ملاقات
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے گیرپیڈرسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد، امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف الزام تراشی کی ہے-
-
ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری وی کے گوکھلے نے تہران میں وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔