-
امریکی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں شام کے کم سے کم چالیس عام شہری مارے گئے۔
-
شام میں ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴امریکہ کی زیرکمان قائم نام نہاد بین الاقوامی اتحاد نے شام میں دیرالزور کے علاقے ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
شامی دہشت گردوں کو سو ملین ڈالر کی سعودی امداد
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی۔
-
داعش سے لڑنے والوں پر امریکہ کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷امریکی فوجیوں نے شام کی سرحد کے قریب واقع علاقے البوکمال میں اسلامی مزاحتمی گروہ کے ایک ٹھکانے پر حملے کیے ہیں۔
-
شام: الحسکہ پر امریکی اتحاد کا حملہ، 4 عام شہری جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰شام میں الحسکہ کے علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کی بمباری میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
شام میں عراقی پناہ گزینوں پر امریکا کا ہوائی حملہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶امریکا کے جنگی طیاروں نے شام کے جنوبی صوبے حسکہ میں عراقی پناہ گزینوں کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم اٹھارہ عراقی پناہ گزیں جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکی بمباری میں آٹھ شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹شام کے شہر حسکہ پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
امریکی بمباری میں پانچ شامی شہری جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پانچ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام میں دیرالزور کے ایک علاقے پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں واقع دیرالزور کے ایک علاقے پر حملہ کر کے پندرہ عام شہریوں کا قتل عام کر دیا جن میں سات عورتیں شامل ہیں۔
-
امریکی اتحاد دہشت گردی کی حمایت کررہا ہے۔ الحوثی
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم دہشت گردی مخالف عالمی اتحاد کو دہشت گردی کا حامی اتحاد قرار دیا ہے۔