-
امریکی اور صیہونی ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا بڑا حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کر کے شام، عراق اور مقبوضہ فلسطین میں فوجی اہداف پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴عراقی کی اسلامی مزاحمتی فورسیز نے ایک رات میں شام اورعراق میں امریکی فوجی اڈوں کو چار بار نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/26
-
فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ حق ریفرینڈم کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر تحریک اسلامی استقامت کا ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵پریس ذرائع کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
-
فوجیوں کے انخلاء سے متعلق عراق اور امریکا کےدرمیان مذاکرات
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اتحادی فوجیوں کے ملک سے باہر نکلنے کے بعد عراقی فوج پورے ملک میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷عراق میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔