-
سیاسی گروه اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں، عراقی وزیر خارجہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی عراق، ترکی کا ڈرون حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
دستاویزی پروگرام بیجی کی فتح
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2022
-
سیاسی جماعتیں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں : عراقی وزیراعظم
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے عراق کی سیاسی جماعتوں اور دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ ملک کے موجودہ بحران کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
عراق کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، جعفر صدر وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷محمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، صدر دھڑے کے 73 اراکین پارلیمنٹ مستعفی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا اور عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں کو تسلیم کر لیا ہے۔