-
مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔
-
بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی آوازیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے ایک فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن کی آوازیں سنائی دیں۔
-
عراقی صوبوں میں داعش دہشـتگردوں کو منتقل کرنے میں امریکہ کا بنیادی کردار
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ایک عراقی عہدیدار نے عراقی شہروں میں بدامنی پھیلانے کے لئے شام میں تعینات امریکی فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان گہرے تعاون کی خبردی ہے۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی شہر اربیل میں موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷بعض برطانوی و عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر اربیل کے ایک اہم ہائی وے پر کئی گاڑیوں کے ایک قافلے پر ڈرون حملے میں اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے اس سے قبل خبروں میں کہا گیا تھا کہ اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے کے سلسلے میں آنے والی خبروں کے بعد تفصیلی رپورٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ اس ڈرون کارروائی میں کئی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔