-
دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹حکومت عراق نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دیالہ میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کی کارروائی کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے افراد کا تعاقب کرنے کے لئے صوبے دیالہ کے علاقے خانقین میں کارروائی شروع کر دی ہے-
-
ایک دن میں امریکا کے فوجی کانوائے پر دوسرا حملہ + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵عراقی ذرائع ابلاغ نے ملک میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک دن میں دوسرے حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ، اس بار بغداد اور بابل میں ہوئے حملے
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ بابل اور بغداد میں امریکی فوجی کانوائے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق، گرین زون علاقے پر راکٹ حملے کا مسئلہ، عراقی گروہوں نے مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰عراق کے مزاحمتی گروہوں نے بغداد کے گرین زون علاقے پر راکٹ حملے کی مذمت کی ہے جبکہ مزاحمتی گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایسی اطلاعات ہیں جن کو موقع پر فاش کریں گے۔
-
عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
-
عراق، امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس میں دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں نیٹو کے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷نیٹو نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
عراق، جنوبی علاقے میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کاروان پر حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰عراق، امریکی کاروان کے راستے میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کی ذمہ داری " اصحاب الکہف " نے قبول کرلی-