-
سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
-
دہشتگرد ٹولے داعش کا مفتی گرفتار
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے مفتی کو کرکوک سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی وجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد اس لئے کم ہوئی ہے کہ انہیں مقاومتی فورسز کی جانب سے حملے کا خوف لاحق ہو گیا ہے۔
-
بغداد ایئر پورٹ کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے اطراف میں دو راکٹ داغے گئے۔
-
التاجی فوجی اڈے کا کنٹرول عراقی فوج نے سنبھال لیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراقی فوج نے بغداد کے نواح میں واقع التاجی فوجی اڈے کا کنٹرول مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا او ردہشت گرد امریکی فوجی وہاں سے باہر نکل گئے ہیں۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دوسرا حملہ، 4 راکٹ داغے گئے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر چند گھنٹوں کے دوران دوسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔
-
عراق، مظاہروں میں امریکا اور عرب ممالک ملوث، رکن پارلیمنٹ کا بیان
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲عراق کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں ہونے والے مظاہروں میں امریکا اور خلیج فارس کے کچھ عرب ممالک کو ملوث قرار دیا ہے۔
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے تیز
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰عراق میں امریکی فوجیوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں ۔