-
عراق میں داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
-
عراق، سامراء میں داعش کا بڑا حملہ، فوج کی جوابی کاروائی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے سامراء میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی سامرا پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عراق، تکفیری ٹولے داعش کے خلاف حشد الشعبی کا آپریش جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ کرکوک کے قشقایہ علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراقی فوج کا بڑا بیان، شام-عراق سرحد پر 70 ہزار دہشت گرد سرگرم
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں 70 ہزار سے زائد داعشی دہشت گرد سرگرم ہیں۔
-
حشد الشعبی کے حملے میں چار داعش دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف عراقی فورسز کا کامیاب آپریشن
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کے السعدیہ شہر کے صحرائی علاقوں میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے ایک کامیاب آپریشن انجام دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 6 ٹھکانے تباہ 4 دہشتگرد ہلاک
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲عراق کی فوج نے صوبہ دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱سحر نیوزرپورٹ