-
عراق کو داعش کے باقیات سے پاک کرنا ایک فریضہ ہے: برہم صالح
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸عراقی صدر کے دفتر نے داعش کے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو داعش دہشتگرد گروہ کے باقیات سے پاک کرنا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کرنا ایک فریضہ ہے.
-
عراق، داعشی کُھرچن کی صفائی کا کام جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے خلاف اپنی سیکورٹی کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
عراق، فوج کی کاروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳عراقی فوج کے تازہ آپریشن میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
داعش کا حملہ ناکام
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔