• پروگرام رستاحیز - مرتضی آوینی کی روایت کے مطابق

    پروگرام رستاحیز - مرتضی آوینی کی روایت کے مطابق

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 09/ 2021

  • دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حق کے پیغامات کو واضح اور روشن انداز میں بیان کرنے سے دشمنوں کی تشہیراتی یلغار دم توڑ دیتی ہے۔

  • عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی ایک مقناطیس کی مانند دنیا بھر سے حریت پسندوں کو کھینچ کر اپنے گرد اکٹھا کر لیتی ہے۔اس سلسلے میں ایک مختصر مگر شاندار ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔

  • الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !-  ویڈیوز

    الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔ 

  • اربعین حسینی کے موقع پر ایران سمیت پوری دنیا کی فضا سوگوار و عزادار

    اربعین حسینی کے موقع پر ایران سمیت پوری دنیا کی فضا سوگوار و عزادار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے دن ایران و عراق سمیت پورا عالم سوگوار و عزادار ہے جبکہ لاکھوں زائرین اس وقت کربلائے معلیٰ میں موجود ہیں۔

  • خصوصی پروگرام - صدائے کربلا

    خصوصی پروگرام - صدائے کربلا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 09/ 2021

  • یہ کربلا ہے - دستاویزی پروگرام

    یہ کربلا ہے - دستاویزی پروگرام

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 09/ 2021

  • برطانیہ، منچیسٹر میں جلوس عزا برآمد۔ ویڈیو

    برطانیہ، منچیسٹر میں جلوس عزا برآمد۔ ویڈیو

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶

    دنیا کے دیگر خطوں کی طرح برطانیہ میں بھی ہر سال سید الشہدا، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری اور سوگواری بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جلوس عزا کو دیکھ سکتے ہیں جو منچیسٹر شہر کی سڑکوں پر برآمد ہوا جس میں ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔