-
جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں آج جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی کی۔
-
نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔
-
ایرانی عوام کا تاریخی جشن، انقلابی امنگوں سے تجدیدعہد
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے عوام نے ایک بار پھر اپنے اتحاد و یگانگت کا شاندار جلوہ پیش کیا۔
-
انقلاب نور - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ / خصوصی لائیو پروگرام- حصہ اول + حصہ دوم
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2020
-
صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا تاریخی جشن
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور ٹھنڈک کے باوجود کروڑوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے جشن انقلاب میں شرکت کرکے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کا یادگار جشن منایا -
-
پابندیوں نے ایران کو ایک مضبوط ملک بنا دیاہے: پاکستانی وزیر علی حیدر زیدی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی تقریب میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی، پاکستان میں مقیم ایرانی شہریوں، پاکستانی وزراء اور اعلی حکام سمیت مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلیوں کے موقع پر تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔