تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361921-تہرانی_جوانوں_نے_امریکی_فوجیوں_کے_تابوت_میں_آخری_کیل_ٹھونک_دی
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلیوں کے موقع پر تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran
  • تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی

تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلیوں کے موقع پر تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔

تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر بعض تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق تہرانی جوانوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ہاتھ کا نشان بھی بنا رکھا ہے جس کے مطابق" امریکی فوجی عمودی شکل میں خطے میں آئیں گے اور افقی شکل میں خطے سے خارج ہوں گے" ۔ یعنی خطے میں زندہ آئیں گے اور انہیں کاندھا دے کر واپس لے جایا جائے گا۔