-
ایران میں آزادی کے متوالوں کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰ایران میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پرآج منگل کے روز صبح 9 بجے نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
دنیا کے تمام حریت پسندوں کو جشن انقلاب مبارک ہو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷آج 22 بھمن یعنی 11 فروری ہے۔ آج کی تاریخ ایران میں عظیم اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ظالم اور جابر سامراجی طاقتوں کی شکست اور مظلوم اور حریت پسندوں کی کامیابی کا دن ہے۔
-
جشن آزادی کی شب اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
اڑتیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹول - پروگرام نمبر9
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۷نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2020
-
گیارہ فروری 1979 تاریخ کے آئینے میں!
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2020
-
اڑتیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹول - پروگرام نمبر8
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2020
-
یہ بھی خدمت ہے شہدا کی ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں مختلف شکلوں میں جشن انقلاب کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اسی درمیان شجر انقلاب کو اپنے خون سے سینچنے والے شہدائے والا مقام کی قبور کو بھی سجایا سنوارا جا رہا ہے۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 8
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2020