-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو ایران کا انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
-
ایران و عراق کے امن وامان میں خلل اندازی کا بھربور جواب دیا جائے گا: تہران و بغداد کا مشترکہ بیان
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اورعراق کے عوام کے امن و سکون میں خلل ڈآلنے والے ہر عنصر کے خلاف بھرپور اقدام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایک اہم ترین عنصر امریکی فوجیوں کا بھرپور انخلاء ہے۔
-
امریکی پالیسی انتشار پر مبنی ہے : ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹ایران اور افغانستان نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے سپوتوں کی شہادت کے مرتکبین کو قبرستان جانا پڑے گا: علی شمخانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کے خلاف امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدام جیسے آمر، ڈکٹیٹر اور وہ افراد جن کے ہاتھ ایران کے سپوتوں کے خون سے رنگین ہیں، انھیں قبرستان جانا پڑے گا۔
-
صیہونی حکومت، نیل سے فرات تک اپنے تسلط کا خواب دیکھ رہی ہے: علی شمخانی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نام نہاد امن منصوبہ پیش کر کے نیل سے فرات تک کے اپنے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم عالم اسلام اس طرح کے خطرناک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لئے خطے سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری: علی شمخانی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے عراقی وزیر اعظم المصطفی الکاظمی سے کل ہونے والی ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال بالخصوص دہشتگرد عناصر اور ان کے حامیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
احمقانہ باتیں کرنے کے بجائے امریکا شکست کا اعتراف کرے
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمقانہ باتوں سے بہتر ہے کہ امریکا ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کر لے۔
-
یورپ، جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوا: علی شمخانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یورپ، جوہری معاہدے سے دستبرداری کے سلسلے میں بیوقوف "جان بولٹن" اور "ڈونلڈ ٹرمپ" کی مشترکہ سازش کا شکار ہو کر ایران مخالف قرارداد کو پیش کرنے کا آلہ کار بن گیا۔
-
ایران و افغانستان کے دشمن دیرینہ تعلقات کو نشانہ بنانے کے درپے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱علی شمخانی نے علاقے میں عدم استحکام پھیلانے اور کشیدگی پیدا کرنے کی امریکی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان قوموں کے دشمن، ایران اور افغانستان کے اچھے تعلقات کو نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔