SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عوامی رضاکار فورس بسیج

  • ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون  کو مار گرایا

    ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲

    سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 ڈرون مارگرایا گیا

  • سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل  نہیں

    سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل  نہیں

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔

  • امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے

    امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔

  • تہران میں

    تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    "جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔

  • "جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔

  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۲

    سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے الگ الگ احکامات جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے 6 اہم عہدوں کے کمانڈروں کی تقرری کردی۔

  • محافظینِ امن، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار: ایرانی فوج کے سربراہ

    محافظینِ امن، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار: ایرانی فوج کے سربراہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۷

    ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے سبھی محافظین، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا

    ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳

     ملک گیر عظیم الشان عوامی ریلیوں پر صدر مسعود پزشکیان نے بھی ایرانی عوام کے نام قدردانی کا پیغام جاری کیا ہے۔

  •  ایران میں دہشت گردوں کے خلاف غم و غصہ، سڑکوں پر پر جوش وطن پرست شہریوں کا سیلاب، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر سکتہ طاری

    ایران میں دہشت گردوں کے خلاف غم و غصہ، سڑکوں پر پر جوش وطن پرست شہریوں کا سیلاب، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر سکتہ طاری

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰

    آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جن میں دسیوں لاکھ ایرانیوں نے حصہ لے کر ماضی کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ۔

  • پورے ایران میں

    پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان عوامی ریلیاں اور جلوس، دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام شریک

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۲

    آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ان ریلیوں اور جلوسوں میں دسیوں لاکھ ایرانی عوام شریک ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۲ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS