SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عید قربان

  • عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ

    عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۱

    فرزندان اسلام آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید بندگی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ بارگاہِ رب العزت میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو۔

  • اسلامی ممالک کے سربراہوں اور وزرائے خارجہ کے نام ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے تہنیتی پیغامات

    اسلامی ممالک کے سربراہوں اور وزرائے خارجہ کے نام ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے تہنیتی پیغامات

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳

    ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت اور وزرائے خارجہ کو علیحدہ علیحدہ عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔

  • صدر ایران کی عراق کے وزیر اعظم، اماراتی صدر اور امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو

    صدر ایران کی عراق کے وزیر اعظم، اماراتی صدر اور امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےعراق کے وزیراعظم اور امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

  • عرفہ، خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا سنہری موقع

    عرفہ، خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا سنہری موقع

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کو منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔

  • پاکستان میں ایک بار پھر دوعیدیں

    پاکستان میں ایک بار پھر دوعیدیں

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷

    پاکستان میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی دو روز منائی جا رہی ہے۔

  • عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ

    عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  •     بین‌الحرمین میں نماز عید قربان

    بین‌الحرمین میں نماز عید قربان

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بین‌الحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔

  • عید الاضحیٰ اور قربانی کا فلسفہ | Farsi sub Urdu

    عید الاضحیٰ اور قربانی کا فلسفہ | Farsi sub Urdu

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    قربانی اور خدا کی طرف سے امتحان کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس

  • ملک میں امن بحال ہو چکا ہے: شامی صدر

    ملک میں امن بحال ہو چکا ہے: شامی صدر

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱

    شام کے صدر بشار اسد نے عید قربان پر اپنے تہنیتی پیغام میں دہشتگردی کی بیخ کنی اور ملک کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کی بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی مین نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع

    مسجد الاقصی مین نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷

    مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے روح پرور اجتماع میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اور اپنے اتحاد کا شاندار جلوہ پیش کیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS