-
جرمنی؛ چرچ میں فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں عیسائیوں کی ایک عبادتگاہ (چرچ) کے اندر ہوئی فائرنگ میں کم از کم تیرہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
اپنےعہدے سے مستعفی ہونے والے پوپ بینی ڈکٹ دنیا سے رخصت ہوگئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰بینی ڈکٹ کی آخری رسومات پاپ فرانسس کی زیر نگرانی ویٹیکن سٹی میں ادا کی جائیں گی۔
-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
پاپ کو بلا کر بحرینی تاناشاہ سو گیا۔ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵گزشتہ روز انسانی حقوق کی کئی تنظیموں کے سخت احتجاج کے باوجود پاپ فرانسس نے بحرین کا دورہ کیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بحرین کی تاناشاہ حکومت کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو پاپ کے خطاب کے دوران اونگ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے حکام نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقہ کار کی تیاری، معاہدے اور بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر زور دیا جن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔