-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران، چرچ میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے عیسائی۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک چرچ میں عیسائی حضرات کو نئے سال کے آغاز پر اپنی خصوصی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کی عیسائی برادری نے ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۸ کے دوران مغربی دنیا کی حمایت سے صدام کی مسلط کردہ ۸ سالہ جنگ کے دور میں بھی دفاع وطن میں اپنے شہدا کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
-
نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷نبی خدا، پسر مریم (ع)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا والوں کو ایک اہم نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دنیاپرستوں کے مال اموال کو مت دیکھا کرو، کیوں کہ انکے اموال کی چمک تمہارے نورِ ایمان کو زائل کر دے گی۔ (میزان الحکمہ،ج۱۱،ص۱۵۰)
-
نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔
-
آخرکار پوپ فرانسس کو عراقی، شامی اور یمنی بچوں کی یاد آ ہی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عراق، شام اور یمن کے جنگ زدہ بچوں کی صورتحال سے انسان کے ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا ہی چاہئے۔
-
حضرت زینب (س) کی ولادت کے ساتھ ہی2020 کا پہلا سورج طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تقاریب منعقد ہوئیں اور2020ء کی آمد کا جشن منایاگیا۔
-
ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔
-
"مریم مقدس‘‘ نامی ایک مایۂ ناز سیریل کے 3 منتخب حصے ملاحظہ کیجئے !
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبرکو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- اس مناسبت پر ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔
-
ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی (ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳آج پچیس دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے اور دنیا ، بالخصوص عیسائی برادری بڑی دھوم دھام سے کرسمس کے جشن منا رہی ہے۔ اسی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔