SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی

    ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔

  • شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟

    شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹

    پاکستان پیپلز پارٹی کیسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟

  • نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج

    نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    ​​​​​​​ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔

  • ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ

    ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا۔

  •  دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں

    دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

  • اسرائیل میں ہوئی ایسی تباہی جسے چھپایا نہیں جا سکتا، صیہونی میڈیا کا اعتراف ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی

    اسرائیل میں ہوئی ایسی تباہی جسے چھپایا نہیں جا سکتا، صیہونی میڈیا کا اعتراف ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تباہی پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔

  • جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا

    جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳

    ایران کے قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا

  • ایرانی ایٹمی پروگرام کو کوئی خاص نقصان نہیں، سی این این

    ایرانی ایٹمی پروگرام کو کوئی خاص نقصان نہیں، سی این این

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳

    ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • اسرائیل نے پھر دیکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی

    اسرائیل نے پھر دیکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • شاندار فتح کے بعد ایران میں جشن کا ماحول + ویڈیو

    شاندار فتح کے بعد ایران میں جشن کا ماحول + ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵

    ایران کی بہادر مسلح افواج کے ہاتھوں غاصب صہیونی حکومت کی ذلت آمیز شکست کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں جشن منایا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۹ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS