SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • سید عباس عراقچی ترکیہ پہنچ گئے، صیہونی جارحیت کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا

    سید عباس عراقچی ترکیہ پہنچ گئے، صیہونی جارحیت کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں استنبول پہنچے ہیں۔

  • ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی

    ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔

  • شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو

    شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔

  • اسرائیل کا ایک اور ایف 35 ایران نے کیا تباہ

    اسرائیل کا ایک اور ایف 35 ایران نے کیا تباہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    ورامین میں ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس نے غاصب صیہونی حکومت کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا

  • ایرانی خاتون صحافی

    ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    اجمل جامی نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اب ایران میں ہسپتالوں اور ایرانی سرکاری ٹی وی پر حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیتن یاہو کی رجیم میں انسانیت کی گنجائش ہی موجود نہیں عام شہریوں کو نشانہ بنانا بد ترین جنگی جرم ہے۔

  • سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

    سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

    Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔

  • موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملہ+ ویڈیو

    موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملہ+ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳

    تل ابیب میں موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب

    صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب کے روابط عامہ کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب میں واقع صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اور قاتلانہ حملوں اور شرپسندیوں کی پلاننگ کا مرکز موساد، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • اسرائيل کی جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے ، عوام کی زندگی معمول پر لا رہے ہيں ، صدر ایران

    اسرائيل کی جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے ، عوام کی زندگی معمول پر لا رہے ہيں ، صدر ایران

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹

    پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان

    صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴

    پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۰ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS