-
انداز جہاں: ایران اور علاقائی صورتحال
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/31
-
انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کا سخت رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/29
-
انداز جہاں: غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت ،اپوزیشن کا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/28
-
جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حماس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے حماس کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے صیہونی وزیر اعظم کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔
-
انداز جہاں: ہندوستانی عوام اور دانشوروں کا ایران سے اظہار یکجہتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/27
-
ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ کی ناکامی: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱ایرانی کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں ناکام رہے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دی ہیں۔