-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کوگرفتار کیا جائے: اقوام متحدہ کا پولینڈ سے مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ کی رپورٹر نے پولینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بن یامین نیتن یاہو اس ملک کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے اور یمنی فورسز کی جھڑپ ہوئی ہے: یحیی سریع
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور یمنی فورسز کی مسلسل 9 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
-
لبنان کے نئے صدر کے نام ایران کے صدر کا خاص پیغام
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے نئے صدر کو ایوان نمائندگان کی اکثریت سے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کا نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داؤود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
انداز جہاں: ایران اور خطے میں امریکی سازشوں کی ناکامی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/9