-
خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14
-
صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
-
صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ میں 10 سے زیادہ صیہونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
کیا سعودی عرب کی ہائی ٹیک "نیوم" سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے کی ہو رہی ہے تعمیر؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پانچ سو ارب ڈالر کی لاگت کے ساتھ نیوم پراجیکٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کے سماجی اور اقتصادی ترقی کے منصوبے 'وژن 2030ء ‘ کا حصہ ہے۔ لیکن سعودی ولیعہد کے اس ڈریم پراجیکٹ کو لے کر وقتاً فوقتاً سوال بھی اٹھتے رہے ہیں۔
-
غزہ جنگ کے چار سو چونسٹھویں دن بھی صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چونسٹھ دن پورے ہوچکے ہیں اور غاصب صیہونی فوجی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
-
غزہ میں مزید چار صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲غزہ میں تحریک حماس کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کےمزید چار فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی کاز- غزہ پر صیہونی جارحیت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/11
-
دنیا بس غزہ کے شہیدوں کی تعداد گنتی رہے! سب یاد رکھا جائے گا، شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 ہوئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 تک پہنچ گئی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے اور یمنی فورسز کی جھڑپ ہوئی ہے: یحیی سریع
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور یمنی فورسز کی مسلسل 9 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کی خبر دی ہے۔