-
اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی، اسرائیلی ڈرون تباہ، کئی فوجی زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے اور اس علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
غزہ کے باشندوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے غزہ میں فلسطینیوں کی زندگی کو "کبھی نہ ختم ہونے والا المیہ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔
-
تحریک اسلامی جہاد: شہداء کی لاشوں کی چوری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کی لاشوں کی چوری کو ایک جرم اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔
-
اربعین حسینی کا عظیم الشان اجتماع حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے بے مثال اور عظیم الشان اجتماع کو، حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ قرار دیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔