-
غزہ، ناصر ہسپتال، آوٹ آف سروس ہو گیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳غزہ کا ناصر ہسپتال آوٹ آف سروس ہو گیا ہے۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴فرانس کےشہریوں نے پیرس میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس کی مذمت کی۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶رفح کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا راہ حل نہیں ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کی خبر دی ہے۔
-
ممکنہ فائربندی کی اطلاع پر جنوبی غزہ میں جشن کا ماحول
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹فلسطینی عوام نے جنوبی غزہ میں کل رات کو ممکنہ جنگ بندی پر مبنی قطر کی وزارت خارجہ کے بیان پر اکٹھا ہوکر خوشی منائی۔
-
غزہ کے حالات پوری انسانیت کےلئے باعث شرم ہیں، گوترش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام، قحط، بھوک پیاس اور تباہی و بربادی ننگ وعار ہے۔