SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فرانس

  • شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل

    شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    مغربی ذرائع ابلاغ نے شواہد و دستاویزات شائع کر کے اس بات کی تائید کی ہے کہ ادلب میں دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔

  • کورونا کی روک تھام کے لئے فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی

    کورونا کی روک تھام کے لئے فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲

    اٹلی کے بعد فرانس میں بھی مہلک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

  • یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف

    یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کے وعدوں پر عملدرآمد کرنے کو مسائل کے حل کا واحد طریقہ قرار دیا.

  • کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1666 نئے کیسز میں کمی کا رجحان

    کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1666 نئے کیسز میں کمی کا رجحان

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    چین کے صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔

  • انقلابات عالم ڈاکومینٹری - یہ پروگرام انقلاب فرانس

    انقلابات عالم ڈاکومینٹری - یہ پروگرام انقلاب فرانس

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2020

  • طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار

    طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔

  • کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 906 ہو گئی

    کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 906 ہو گئی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    چین کی حکومت نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس نوسو چھ افراد کی جان لے چکا ہے۔

  • کورونا وائرس سے اموات 811 ہو گئی

    کورونا وائرس سے اموات 811 ہو گئی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔

  • فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ

    فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹

     پیرس میں  تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ 

  • فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی

    فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶

    فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
    امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
    ۴ hours ago
  • پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
  • "گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ ایک پرانا سازشی خواب: عمان کے مفتی اعظم
  • ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل
  • پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS