ایسی زندگی سے تو موت بہتر ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368104-ایسی_زندگی_سے_تو_موت_بہتر_ہے
فرانس کی دو خاتون اپنی نو آباد کالونیوں میں رہنے والےغریب اور بھوکے بچوں کو اس انداز سے کھانا دے رہی ہے جیسے جانوروں کے آگے غذا پھینکی جاتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳ Asia/Tehran

فرانس کی دو خاتون اپنی نو آباد کالونیوں میں رہنے والےغریب اور بھوکے بچوں کو اس انداز سے کھانا دے رہی ہے جیسے جانوروں کے آگے غذا پھینکی جاتی ہے۔

اس ویڈیو نے دنیا کو گریہ کرنے پر مجبور کر دیا اور استعماری طاقتوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا جذبہ عطا کیا۔ بھوکی نوآبادیوں کے خلاف مظالم اور ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پوری دنیا پر عیاں ہو چکا ہے۔