-
اسرائیل کی وحشیانہ حرکت، جیلوں میں قید سیکڑوں قیدی، خطرناک مرض میں مبتلا، پھر بھی...
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲اسرائیل کی جیل میں قید سیکڑوں قیدی بیمار ہیں ۔
-
اسرائیلی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸اسرائیل فوج نے چھاؤنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افسران کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
خونخوار دشمن کے سامنے ہار نہیں مانتے فلسطینی۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی ظلم و جبر سے عاجز آئے فلسطینی اپنے خونخوار دشمن کی تمام تر بہیمیت و درندگی کے باوجود، اپنے فطری و بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے اُس کے سامنے ڈٹے رہتے ہیں اور بہیمیت و حیوانیت کی خوگر صیہونی مشینری انہیں مزاحمت و استقامت سے روک نہیں پائی ہے۔
-
فلسطین نے اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکایت کی
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے فلسطینی سرزمین اور عوام کے خلاف مستقبل بنیادوں پر صیہونی حکومت کے منصوبہ بند حملوں کے باعث اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں شکایت درج کرائی ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے مظالم، ایک فلسطینی نے کی شہادت پسندانہ کارروائی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳مقبوضہ ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی ہے۔
-
اسرائیلیوں کو تشویش، انتہا پسندوں کے تشدد سے تیسرا انتفاضہ نہ پھوٹ پڑے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷صیہونی فوج کے تین سابق کمانڈروں نے ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے خلاف کالونیوں کے رہائیشوں اور انتہا پسندوں صیہونیوں کے تشدد جاری رہنے اور اس کے نتیجے میں تیسرے انتفاضہ کے آغاز کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
جنین میں فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کا اجتماع
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵درجنوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں ایک اجتماع کر کے فلسطینی قیدیوں منجملہ صیہونی حکومت کی جیل میں بند بیمار فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے عرب نامہ نگار کو گرفتار کر لیا+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان کے ایک نامہ نگار کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔