-
فلسطینیوں کا حق واپسی مارچ جاری رہے گا، حماس کی تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم اور فلسطینوں کے قانونی حقوق کی بحالی تک حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 20 فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
’’حق واپسی‘‘ مارچ کا چلہ پورا ہوا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶غزہ، فلسطین:گزشتہ روز چالیسویں حق واپسی مارچ میں بھی حسب دستور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے شرکت کی۔ مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ایک اور فلسطینی جوان کو شہید اور پانچ کو زخمی کر دیا۔
-
جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷فلسطینیوں کے ہفتہ وار واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
واپسی مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷فلسطینیوں کے ہفتہ وار حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد ۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱گزشتہ مارچ کے مہینے سے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد میں ایک نئی جان پیدا ہو گئی ہے اور جب سے اب تک دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ۲۱ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جاری ہے فلسطینی باشندوں کا واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳فلسطینیوں کے واپسی مارچ کو شروع ہوئےسات مہینے ہوچکے ہیں مگر اس کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب ہزاروں فلسطینیوں نے اجتماع کیا۔اس اجتماع کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے بلا سبب فائرنگ کر کے چھے فلسطینیوں کو شہید جبکہ ایک سو نوے سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینیوں کا گیارہواں کشتی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲فلسطین؛غزہ کے باشندوں نے اپنے ’’واپسی مارچ ‘‘ اور صیہونی غاصبوں کے خلاف اپنی جد و جہد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے ساحل کے قریب گیارہویں کشتی مارچ کا اہتمام کیا۔