-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
شمال مغربی سرحدوں پر ایرانی فوج آج سے کرے گی طاقت کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴بعض پڑوسی ممالک کی شرارتوں کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کی شمال مغربی سرحدوں کے قریب فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے جو آج جمعے کے روز سے شروع ہو رہی ہیں۔ ماہرین ایران کی بری فوج کی ان فوجی مشقوں کو موجودہ حالات کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔
-
ایران میں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے شمال مغرب میں ایرانی فوج کی فاتحان خیبر نامی مشقیں آج صبح شروع ہوئیں۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں شمال مغربی ایران میں منعقد ہوں گی۔
-
روسی بحری بیڑہ ایران پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵روس کا ایک بحری بیڑہ وار گیم میں حصہ لینے کے لیے ایران کے ساحلوں پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
روس چین فوجی مشقوں کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں۔
-
ہندوستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳ہندوستان اور روس نے اپنے فوجی تعاون کی توسیع کی غرض سے بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
ایران اور روس بحری تعاون کو مزید فروغ دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی بحریہ کے سربراہوں کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
-
شمالی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی رسائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ