-
پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج صبح پاراچنار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاراچنار کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورسزکے ایک آپریشن کے دوران سعودی علاقوں عسیر اور نجران میں متعدد سعودی فوجی اہلکارہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراقی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے جنوبی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی کرکے مزید 12 علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران : یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کومنايا جارہا ہے۔
-
ایران کی فوج ایمان، ایثاراور فداکاری کے جذبے سے سرشار
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج دارالحکومت تہران میں واقع بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار کے سامنے مسلح افواج کی پریڈ سے خطاب کیا۔
-
پاکستان اپنی فوج سعودی عرب نہیں بھیجے گا
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
قطری وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دمشق کے مضافات کے کئی شہر بھی تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گئے ہیں۔
-
مصر، 7 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔