SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • خشک سالی کے باعث پولینڈ کے موخارز ڈیم میں پانی کی سطح میں شدید کمی

    خشک سالی کے باعث پولینڈ کے موخارز ڈیم میں پانی کی سطح میں شدید کمی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳

    پولینڈ میں موسمِ گرما کی بے مثال گرمی کی لہر اور بارشوں کی کمی کے باعث ملک کے جنوبی حصے میں واقع ’’موخارز‘‘ ڈیم کے ذخیرے میں پانی کی سطح نمایاں طور پر کم ہوگئی۔ پانی کی سطح میں ایک میٹر سے بھی زیادہ کمی کے نتیجے میں ڈیم کے وسیع رقبے پر پھیلی تہہ اور پہلے ساحل کا حصہ رہنے والے علاقے نمایاں ہوگئے ہیں۔

  • حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ اقدس کے پرچم تبدیل کر دیے گئے۔

    حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ اقدس کے پرچم تبدیل کر دیے گئے۔

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳

    ربیع الاول کے آغاز اور ماہِ صفر کے ایامِ عزاداری کے اختتام کے موقع پر حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ مطہر کے پرچم پہلی شب ایک پُروقار اور روحانی تقریب کے دوران تبدیل کیے گئے۔

  • سمندر: قدرت کا شاہکار، کیمرے کی آنکھ سے

    سمندر: قدرت کا شاہکار، کیمرے کی آنکھ سے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳

    اس سال کے اوشن فوٹوگرافی مقابلے کے حتمی منتخب امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہزاروں موصول ہونے والی تصاویر میں سے منتخب کیے گئے یہ دلکش مناظر ساحلوں، وسیع آبی خطوں اور زیرِ آب دنیا کی عکاسی کرتے ہیں، جو فوٹوگرافروں کی نظر سے سمندر کی خوبصورتی، تنوع اور حیرت انگیز جلووں کو اجاگر کرتے ہیں۔

  • یونان کے جنگلات؛ راکھ میں بدلتی سرزمین

    یونان کے جنگلات؛ راکھ میں بدلتی سرزمین

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳

    یونان کے جنگلات میں آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سرخ اور نارنجی شعلوں کے درمیان درخت جل رہے ہیں، جبکہ دھوئیں کے بادل آسمان پر پھیل گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں جنگلات کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے اور زمین راکھ سے ڈھک گئی ہے۔

  • ویتنام، لیچی اور گرمیاں

    ویتنام، لیچی اور گرمیاں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۶

    ویتنام کا موسمِ گرما لیچی کے پھل کے گلابی، سرخ اور سفید رنگوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ وہ موسم ہے جب شمالی ویتنام، خصوصاً باک جیانگ اور ہائی زونگ کے لیچی کے باغ پکے ہوئے پھلوں کے گچھوں سے لد جاتے ہیں اور ایک نہایت دلکش اور مسحورکن منظر پیش کرتے ہیں۔

  • نجف؛ وہ سرزمین جہاں اربعین کا سفر حضرت علیؑ کے نامِ مبارک سے شروع ہوتا ہے۔

    نجف؛ وہ سرزمین جہاں اربعین کا سفر حضرت علیؑ کے نامِ مبارک سے شروع ہوتا ہے۔

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۶

    نجف: وہ مقام جہاں زائر کا دل سفر پر قدم رکھنے سے پہلے ہی محبت و عقیدت کے سکون سے بھر جاتا ہے۔ یہیں سے اربعین کی عاشقانہ داستان کا آغاز ہوتا ہے؛ ایک ایسی داستان جس میں ہر سلام ایمان کا رنگ اختیار کر لیتا ہے، ہر نگاہ ولایت کی خوشبو بکھیرتی ہے، اور ہر قدم انسان کو کربلائے معلیٰ کی حقیقت کے مزید قریب لے جاتا ہے۔

  • جنوبی فرانس شدید آگ کی زد میں

    جنوبی فرانس شدید آگ کی زد میں

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۶

    جنوبی فرانس کے علاقے "وار" (Var) میں لگنے والی شدید آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک 2,500 ہیکٹر سے زیادہ رقبہ جل چکا ہے، جبکہ سیکڑوں گھروں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ آگ ایسے وقت میں بھڑک رہی ہے جب فرانس شدید گرمی، خشک سالی اور پانی کی کمی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔

  • دنیا کی تصویری جھلکیاں

    دنیا کی تصویری جھلکیاں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳

    دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه

  • امام حسینؑ کے چاہنے والوں کا عظیم قافلہ

    امام حسینؑ کے چاہنے والوں کا عظیم قافلہ "عشاق الحسین" اربعین کے سفر پر رامشیر سے کربلا روانہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    رامشیر سے "عشاق الحسین" کا عظیم قافلہ پیدل ہی اربعین کے سفر پر گامزن ہو گیا ہے اور آبادان روڈ سے ہوتا ہوا مقدس شہر کربلا کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صوبہ خوزستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے زائرین پر مشتمل یہ قافلہ، اربعین کی آمد کے ساتھ ہی امام حسین (علیہ السلام) کے لیے اس خطے کے عوام کے جذبے، یکجہتی اور عقیدت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

  • 2026ورلڈ کپ کے تماشائی

    2026ورلڈ کپ کے تماشائی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴

    کھیلوں کے مقابلوں کے دلچسپ پہلوؤں میں سے وہ تماشائی ہیں جو اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے منفرد اور حیرت انگیز انداز اپناتے ہیں۔ 2026 کے ورلڈ کپ کے دوران، کچھ شائقین کے ملبوسات اور چہرے پر کی گئی مصوری (فیس پینٹ) اور داد دینے کے انوکھے انداز نے اسپورٹس فوٹوگرافروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی؛ ان لمحات کی بعض جھلکیں اس البم میں پیش کی گئی ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۴۶ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS