-
ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نئے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 07 ستمبر 2021 بروز منگل کو پریس کانفرنس کی۔
-
سماجی فاصلے کے قائل حیوانات
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸کورونا دور میں حفظان صحت کے اصولوں میں سماجی فاصلے کو بھی شامل کر لیا گیا جس کے باعث یہ سماجی اخلاق کی نظر سے معیوب سمجھی جانے والی یہ عادت آج اک مطلوب خصلت میں تبدیل ہو چکی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے جسمانی دوری کو آج کل بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ یہ خصلت بسا اوقات حیوانات کے یہاں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے جو واقعی حیرت انگیز ہے۔
-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
پیرا المپک میں تمغےجیتنےوالوں کا شانداراستقبال
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے آٹھ سونے کے تمغے کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
-
فضائیہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی تقریب
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس شعبے کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی کی موجودگی میں یکم ستمبر 2021 بروز بدھ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم " برهان" اور "البرز" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
-
مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کی اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی نو منتخب کابینہ کے ہمراہ آج ہفتے کی صبح قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عیناللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔
-
تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔