SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے

    ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے"جواد فروغی" کی یادگاری تقریب

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰

    ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔

  • لبنان میں مظاہرے، ملک میں نیا فتنہ پیدا کرنے کی کوشش+ تصاویر

    لبنان میں مظاہرے، ملک میں نیا فتنہ پیدا کرنے کی کوشش+ تصاویر

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۲

    لبنان کے ہزاروں باشندوں نے بیروت دھماکے کی پہلی برسی کے موقع پر مظاہرہ کیا۔

  • سید ابراہیم کی حلف برداری،  تصاویر+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    سید ابراہیم کی حلف برداری، تصاویر+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ستر سے زائد ممالک کی اہم شخصیات، اعلیٰ حکام، نمائندہ وفود اور سفرا و وزراء بھی بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شریک تھے۔

  • تہران میں غیرملکی شخصیات کی ڈاکٹررئیسی سے ملاقاتیں

    تہران میں غیرملکی شخصیات کی ڈاکٹررئیسی سے ملاقاتیں

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  •  پہلوان محمدرضا گرایی کا فائنل مقابلہ دیکھے جانے کے مناظر

    پہلوان محمدرضا گرایی کا فائنل مقابلہ دیکھے جانے کے مناظر

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کیکیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا  تمغہ اپنے نام کیا۔ اس موقع پر ان کے آبائی شہر میں میں جشن کے مناظر دیکھے گئے اور ان کے گھر پر بھی لوگوں نے جشن منايا اور مٹھائی تقسیم کی اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی ۔

  • نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں

    نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں آج صبح تین اگست کو ایران کے تیرہویں صدر سید ابراہیم رئیسی کے لئے تقریب توثیق کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور ملک کے سبھی اعلیٰ سول، فوجی اور سیاسی حکام موجود تھے۔

  • عظیم ایرانی کوہ پیما محمود اجل کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب

    عظیم ایرانی کوہ پیما محمود اجل کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰

    عظیم ایرانی کوہ پیما محمود اجل کےمجسمےکی نقاب کشائی کی تقریب پیر دو اگست 2021 کو ہمدان کے گنجنامہ اسکوائر میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں انجام پائے۔ ایران کے عظیم کوہ پیما محمود اجل نے ملک میں موجود چار سو چوٹیوں کو پہلی بار سر کیا۔ انہوں نے ایران کی چوٹیوں کو سر کرنے کی راہنمائی کے عنوان سے ایک کتاب بھی تحریر کی ہے۔

  • طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، شہریوں کی نقل مکانی

    طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، شہریوں کی نقل مکانی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱

    افغانستان کے کئی اضلاع پرطالبان کے قبضے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں نےنقل مکانی شروع کردی ہے۔

  • امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو شکست دیں گے: ایران و زیمبابوے

    امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو شکست دیں گے: ایران و زیمبابوے

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر نےاس ملک کے اسپیکر سے ملاقات میں امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کی مذمت کی۔

  • ایران میں مغربی ایشیا کی بلند ترین سرنگ کا افتتاح

    ایران میں مغربی ایشیا کی بلند ترین سرنگ کا افتتاح

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳

    جشن عید غدیر کے موقع پر ایران میں مغربی ایشیا کی سب سے بلند ترین سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ تہران سے ملک کے شمالی علاقوں کو ملانے والی ساڑھے چھے کلومیٹر طویل اس سرنگ کا افتتاح صدر حسن روحانی نے عیدغدیر کے موقع پر ایک آئن لائن تقریب کے دوران کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۱ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS