شیراز میں گرایی برادران کا شاندار استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i391069-شیراز_میں_گرایی_برادران_کا_شاندار_استقبال
ٹوکیو اولمپک 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے محمد علی اور محمد رضا گرایی کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔  ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹ Asia/Tehran
  • شیراز میں گرایی برادران کا شاندار استقبال